مسجد الحرام كےصحن كی توسيع

IQNA

مسجد الحرام كےصحن كی توسيع

14:13 - September 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1686423
اعزازی نامہ نگار/ سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: مسجد الحرام اور مسجد النبی كے متولی نے زائرين كی سہولت كےلیے مسجد الحرام كے صحن كی توسيع كی خبر دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے " حج" سائٹ كےحوالے سے رپوٹ دی ہے كہ مسجد الحرام اور مسجد النبی میں تعميراتی كاموں كے پيش نظر ان دونوں مساجد كےمتوليوں نے خبردی ہے كہ مسجد الحرام كے شمالی صحن كو ۸۸ ہزار مربع میٹر اور جنوبی صحن كو ۳۰۰ ہزار مربع میٹر تك وسعت دی جائےگی۔
مسجد الحرام اور مسجد النبی كےصحنوں كے مدير" احمد بن ابراہيم" نے كہا كہ اس وقت دن رات چوبيس گھنٹے ان صحنوں كی ديكھ بھال كی جارہی ہے۔ اور ماہ مبارك رمضان میں ۱۸۰ مزدور اور ۷۰ عارضی مزدور كام میں مشغول ہیں۔
ان صحنوں میں لوگوں كی راہنمائی كے لیے كچھ سائن بورڈ نصب كیے گئے ہیں۔ جو زائرين كو مسجد الحرام اور اس كے صحن كی صفائی كی مراعات كرنے كی طرف توجہ دلاتے ہیں۔
292197
نظرات بینندگان
captcha