۲۳رمضان المبارك كی شب, اعمال شب قدر كے دوران، پيواڑ پر حملہ

IQNA

۲۳رمضان المبارك كی شب, اعمال شب قدر كے دوران، پيواڑ پر حملہ

12:07 - September 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1691484
۴ افراد شہيد ؛شہيد عارف حسينی كے بیٹے سيد علی حسينی سميت ۹ افراد شديد زخمی
۲۳رمضان المبارك كی شب اعمال شب قدر كے لیۓ انتظامی امور انجام دينے كے لیۓ مومنين جمع ہو ۓ تھے ،جن كو باقاعدہ ٹارگٹ كيا گيا۔اور اس مقام پر گولہ باری كی گئ جس كے نتيجہ میں ۴ افراد موقع پر ہی شہيد ہو گۓ اور ۹ افراد شديد زخمی ہوۓ۔شہيد عارف حسينی كے فرزند شديد زخمی ہیں اور انہیں ہسپتال پہنچا ديا گيا ہے
حجة السلام والمسلمين سيد علی حسينی پارہ چنار كے ۱۸ ماہ سے محاصرے كے دوران نہايت فعاليت كرتے رہے ہیں اور اسلام آباد میں شہيد عارف حسينی كی برسی كے موقع پر حكومت نے ان سے وعدہ كيا تھا كہ وہ بہت جلد حالات ٹھيك كر دیں گے،شايد حكومت نے انھی حالات كی يقين دھانی كرائی تھی۔
منبع:
http://www.shiacenter.org/urdu
نظرات بینندگان
captcha