ليبيا میں اسلامی طب كےچوتھے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

ليبيا میں اسلامی طب كےچوتھے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

11:57 - October 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1696932
بين الاقوامی گروپ: اسلامی طب كا چوتھا سيمينار ۲۱ اكتوبر سے ۲۴ اكتوبر تك ليبيا كے دارالحكومت " طرابلس" میں منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " Afriquenligne" سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار ليبيا كی طبی علوم كی انجمن كی كوششوں سےاور دعوت اسلامی كی عالمی انجمن "Amai" ليبيا میں خيراتی انجمن " واعتصموا" اور حكومتی اداروں كی ترقی كے مركز كے تعاون سےمنعقد ہو رہا ہے۔ اس سيمينار میں شريك افراد امريكی، برطانوی، ايرانی، اور دوسرے ممالك كےڈاكٹروں اور دانشوروں كے طبی علوم كےبارے میں پيش كردہ مقالوں اور اسلامی طب كے كردار كےبارے میں بحث وگفتگو كی جائے گی۔ اس سيمينار كےساتھ ساتھ كتابوں ، میڈيكل آلات اور دوائيوں كی پروڈكشن كی نمائش بھی لگائی جائے گی۔
305421
نظرات بینندگان
captcha