بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق شہر اقليد كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين سيد مہدی مير قادری موحد نے خبر دی ہے كہ شہر اقليد كی مساجد اور قرآن سنٹرز كو ۴۰۰ قرآنی نسخے ہدیہ كیے گئے ہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ ادارہ تبليغات اسلامی اس شہر كے مختلف علاقوں میں قرآنی كلاسوں كا با قاعدگی سے انعقاد كر رہا ہے۔ اور ہر ٹرم كے اختتام پر طلباء كا تحريری امتحان ہوتا ہے۔
۳۰۷۲۳۷