ڈيوھی زبان كے قرآنی ترجمہ میں اشتباھات

IQNA

ڈيوھی زبان كے قرآنی ترجمہ میں اشتباھات

12:19 - October 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1700928
بين الاقوامی گروپ: مالديپ كےايوان صدر مادھونيوز نے لكھا ہے كہ مالديپ كی حكمران جماعت كے ماہر مذہبی امور احمد عبداللہ نےكہا ہے كہ اس قدر اشتباھات كا پايا جانا قرآن كےمعانی بدلنے كی غرض سے نہ تھا
لہذا ان اشتباھات كوا چھالنے سے پرہيز كيا جائے۔ انھوں نے كہا كہ قرآن كريم كا ڈيوھی زبان میں ترجمہ حكومت كی طرف سے خلوص نيت كی بنا پر انجام ديا گيا ہے اور اگلے ایڈيشن میں ان اشتباھات كا ازالہ كر ديا جائے گا۔ اور حكومت كوئی ايسا ارادہ نہیں ركھتی كہ وہ پہلے سے رائج قرآنی ترجموں كو بازار سے جمع آوری كر لے۔ دوسری طرف حزب اختلاف كی جماعتوں نے اس سركاری ترجمہ پر اعتراض كرتے ہوئے اسے بازار سے ہٹانے كی بات كی ہے۔
310082

نظرات بینندگان
captcha