ايران كے شہر زاہدان میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر زاہدان میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

11:29 - October 28, 2008
خبر کا کوڈ: 1701727
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۶ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو رياحين الجنۃ نامی قرآن سنٹر میں پرائمری كلاسوں كے طلباء كے لیے قرآنی كلاسوں كا آغاز ہوا۔
قرآنی انسٹیٹيوٹ رياحين الجنۃ كی مدير" زہرا انصاری فر" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ كلاسیں چھ ماہ تك جاری رہیں گی۔ اور ان كلاسوں كا مقصد قرآن مجيد سےزيادہ سے زيادہ آشنائی ہے۔ انھوں نے وضاحت كی كہ یہ كلاسیں قرائت، حفظ، ابتدائی تجويد كے موضوعات پر ہوں گی۔ اس كےعلاوہ ان كلاسوں میں سورہ " يس" اور سورہ رحمن بھی حفظ كرائی جائیں گی۔
311818
نظرات بینندگان
captcha