فارس كے قرآنی مراكز میں دوہزار قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے ہیں

IQNA

فارس كے قرآنی مراكز میں دوہزار قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے ہیں

10:23 - October 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1702113
قرآنی سرگرمياں گروپ: گزشتہ ہفتے كے دوران فارس كے قرآنی مراكز اور قرآنی اداروں میں دو ہزار سے زائد قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے انچارج سيد" عبداللہ آيت الہی" نے خبر دی ہے كہ دارالقرآن كی طرف سے صوبہ فارس میں ۲۲۸۰ قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے ہیں۔ ياد رہے كہ فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے یہ اقدام اس صوبے كے قرآنی مراكز كے استحكام كےلیے كيا گيا ہے۔
311738
نظرات بینندگان
captcha