ادارہ ثقافت و روابط اسلامی كے شعبہ علوم قرآن كی پاليسی سازكمیٹی كی نشست

IQNA

ادارہ ثقافت و روابط اسلامی كے شعبہ علوم قرآن كی پاليسی سازكمیٹی كی نشست

11:40 - November 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1704810
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ ثقافت و روابط اسلامی كے شعبہ علوم قرآن كی پاليسی سازكمیٹی كی نشست اس ادارے میں منعقد كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق اس مينٹنگ میں وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی كےمشير" جناب محمد علی خواجہ پيری" اور قرآنی سرگرميوں كو وسعت دينےوالےمركز كےسربراہ نے شركت كی جنہوں نے اسلامی ثقافت و روابط كی دوسرے ممالك میں كاركردگی كا جائزہ ليا۔ جامعۃ المصطفی كے قرآن وحديث شعبے كےانچارج جناب " حسين اسدی" اسلامی ثقافت و روابط كے سربراہ " محمد حسين ہاشمی" اسلامی ثقافت و روابط كےنائب سربراہ " جناب محمود واعظی" ملكی سطح پر طلباء كی قرآنی سرگرميوں كے سربراہ جناب رحيم خاكی " ادارہ ثقافت و روابط اسلامی كےبين الاقوامی شعبہ تبليغ كےانچارج " جناب حجۃ الاسلام والمسلمين مجيد مشكی" وغيرہ نے اس ادارے كی دوسرےممالك میں سرگرميوں كا جائزہ ليا۔
315137

نظرات بینندگان
captcha