شاہ عبدالعظيم كے آستانہ مقدسہ میں خواتين كی قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

شاہ عبدالعظيم كے آستانہ مقدسہ میں خواتين كی قرآنی محفل كا انعقاد

11:45 - November 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1705609
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۱۷ نومبر كو شاہ عبدالعظيم كے آستانہ عالیہ پر خواتين كی قرآنی محفل كا انعقاد كيا جائے گا۔
اس نورانی محفل كی رونق كو استاد اسوار، استاد جمالی اور استاد حاجعلی او تواشيخ كا ايك گروپ تلاوت قرآن سے دوبالا كرے گا۔ اس كےعلاوہ قرآنی معلومات كا ايك كوئز پروگرام بھی پيش كيا جائے گا جس میں كامياب افراد كو نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔
316463
نظرات بینندگان
captcha