مير جاوہ میں محفل قرآن كا انعقاد

IQNA

مير جاوہ میں محفل قرآن كا انعقاد

10:40 - December 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1714510
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۵ نومبر ۲۰۰۸ كو شہر ميرجاوہ كی جامع مسجد صاحب الزمان (عج) میں محفل قرآن منعقد ہوئی۔

ميرجاوہ میں ادارہ تبليغات اسلامی میں ثقافتی امور كےماہر " احمد ثابت" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے گفتگو كرتےہوئے كہا ہے كہ اس محفل قرآن میں حكومتی عہديداروں اور رضاكار طلباء نے شركت كی۔ انھوں نےمزيد كہا كہ اس محفل قرآن میں مير جاوہ اور علاقے كےممتاز قراء نےقرآن مجيد كی تلاوت كی ياد رہے كہ محفل كا اہتمام مير جاوہ كے ادارہ تبليغات اسلامی اور ادارہ تعليم و تربيت نے باہمی تعاون سے كيا تھا۔
326126
نظرات بینندگان
captcha