بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كی خبررساں ايجنسی " واس" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی اور يورپ كے حجاج كے امور كی كمیٹی كے سربراہ " نبيل بن عبدالقادر كوشك" نے كہا ہے كہ صحرائے عرفات میں تركی كے حجاج كرام كی رہائش كے لیے تمام انتظامات مكمل ہیں۔
326389