آج كی دنيا تمام اديان كے پيروكاروں كےتعاون كی محتاج

IQNA

آج كی دنيا تمام اديان كے پيروكاروں كےتعاون كی محتاج

13:03 - December 16, 2008
خبر کا کوڈ: 1719807
بين الاقوامی گروپ: آج كی دنيا كا جس طرح باہمی كشمكشوں، نافہمی لڑائيوں اور ناامنی سے سامنا ہے ايك باہمی مشتركہ زندگی اور صلح كےحصول كی خاطر اديان كےوسيع تعاون كی محتاج ہو چكی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق " مشتركہ دين و زندگی"كے بين الاقوامی اجلاس سے " سيبوہ كيسيان" نے خطاب كرتےہوئےكہا كہ آج كی دنيا كی ضرورتوں میں سے ايك مشتركہ باہمی رہن سہن كےحصول كے لیے گفتگو كو وسعت دی جائے ہے۔ انھوں نے كہاكہ تمام اديان كےپيروكاروں كو چاہیے كہ ايك دوسرے كی شناخت كا لحاظ ركھیں اور صلح اور برابری كےساتھ ايك دوسرے كے ساتھ رہیں۔ انھون نے كہا چھٹی صدی قبل از عيسوی سےاب تك ارمينائی ايران میں زندگی بسر كر رہے ہیں پہلےشہر تبريز میں رہتے تھےاور اب بيشتر تہران میں رہتے ہیں او رموجودہ حالات میں ۳۰۰ كليسا اور ۳۴ مدارس ايران میں چلا رہے ہیں۔ ان كے پارليمنٹ میں بھی دو نمائندے موجود ہیںجو ان كی مشكلات اور مسائل كو حل كرنے كے لیے تگ و دو كرتےہیں۔
333339
نظرات بینندگان
captcha