لندن میں عشرہ محرم الحرام

IQNA

لندن میں عشرہ محرم الحرام

14:55 - December 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1721594
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كےاسلامی مركز كی جانب سے سيد الشہداء امام حسين علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سےمحرم الحرام میں عشرہ مجالس منعقد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' برطانیہ كےاسلامی مركز كےمطابق عشرہ مجالس میں فضائل و مصائب انگريزی زبان میں بيان كئے جائیں گے۔ فلوریڈا يونيورسٹی میں فلسفہ كے استاد حجۃ اسلام والمسلمين ادريس سماوی حميد يكم محرم سے نہم محرم تك " قيام امام حسين كا فلسفہ" كےموضوع پر مجالس عزا سےخطاب فرمائیں گے۔ مجالس عزا كےبعد لندن كےمشہور ذاكر و نوحہ خواں جناب سجاد حائری نوحہ خوانی كریں گے۔ روز عاشور كا خصوصی پروگرام لندن كے اسلامی مركز ۷ جنوری ،صبح ۱۰ بجے منعقد ہو گا۔
336138
نظرات بینندگان
captcha