اسلامی ممالك میں غربت سے مقابلہ كا منصوبہ تيار

IQNA

اسلامی ممالك میں غربت سے مقابلہ كا منصوبہ تيار

12:15 - December 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1724300
بين الاقوامی گروپ: اسلامی ترقياتی بينك كی مجلس عاملہ نے سعودی عرب كے شہر جدہ میں اسلامی ممالك میں غربت سے مقابلہ كے لیے منصوبہ تياركر ليا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سعودی روزنامہ " الرياض" نے لكھا ہے كہ اسلامی ترقياتی بينك كے سربراہ " احمد محمد علی" نےبتايا كہ اسلامی ترقياتی بينك نے آئندہ سال میں غربت سے مقابلہ كے لیے دو ارب ڈالر كی خطير رقم مختص كی ہے۔ انھوں نے كہا كہ اسلامی ترقياتی بينك ،بعض ركن ممالك كو غربت كے خاتمہ كے لیے ۳۵۰ كروڑ ۷۰ لاكھ ڈالر ادا كرےگا۔ اس كے علاوہ بعض غير ركن ممالك جيسے سری لنكا ، نيپال ، برما، كروشيا اور فلپائن، وغيرہ میں موجود اسلامی ا نجمنوں كی مدد كے عنوان سےايك فنڈ تشكيل ديا جائے گاا۔
338817

نظرات بینندگان
captcha