بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " الجزيرہ نیٹ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عبدالقادر حجاز نے الجزيرہ نیٹ سے گفتگو كرتے ہوئےكہا كہ عرب ممالك تيل كی بندش اور اقتصادی بائيكاٹ كے ذريعہ غزہ كی پٹی میں نسل كشی روكنے پراسرائيل كو مجبور كرسكتے ہیں۔
348988