قرآنی سرگرمياں گروپ: ۳ فروری ۲۰۰۹ء كو كرغزستان كےدارالحكومت بيشكك كی جامع مسجد میں تجويد قرآن كی كلاسوں كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كے اساتذہ شيخ مقصد كی نظارت میں كام كر رہےہیں۔ یہ كلاسیں ہفتے میں دو دن ہوتی ہیں اور ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد شركاء كو تجويد قرآن مجيد كی تعليم دينا ہے۔
359072