مراكش میں اس سال " القدس" نامی كانفرنس منعقد ہو گی

IQNA

مراكش میں اس سال " القدس" نامی كانفرنس منعقد ہو گی

13:37 - February 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1745170
بين الاقوامی گروپ: " ياسر عرفات" انسٹیٹيوٹ كے ايك عہدہ دار " عبدالكبری علوی مدغری" نے خبر دی ہے كہ " القدس" نامی كانفرنس اس سال مراكش میں منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كانفرنس مراكش كی درخواست پر اس ملك میں منعقد ہوگی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس كانفرنس میں محققين اور مشرق وسطی كے امور اور بالخصوص مسئلہ فلسطين كے ماہرين شركت كریں گے۔
363453
نظرات بینندگان
captcha