كويت میں اسلامی كتب كی بين الاقوامی نمائش كا انعقاد

IQNA

كويت میں اسلامی كتب كی بين الاقوامی نمائش كا انعقاد

13:23 - February 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1745592
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۱۶ فروری سے ليكر ۲۱ فروری تك كويت میں اسلامی كتابوں كی نمائش منعقد ہو گی اس نمائش میں كويت ، قطر ، امارات اور سعودی عرب كے پبلشرز شركت كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كے روزنامہ " الوطن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ كويت كی وزارت اوقاف و مذہبی امور كے تعلقات عامہ كے انچارج محمد السويلم نے اس نمائش كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس نمائش میں شركت كرنے والے ممالك قرآنی اور اسلامی موضوعات پر اپنی انتشارات كی نمائش كریں گے۔
364064
نظرات بینندگان
captcha