عراق میں "oic" كی جديد برانچ كا افتتاح

IQNA

عراق میں "oic" كی جديد برانچ كا افتتاح

15:21 - February 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1747312
بين الاقوامی گروپ: ۲۳ فروری ۲۰۰۹ء كو عراق كےدارالحكومت بغداد میں (oic) كی جديد برانچ كا افتتاح ہو گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عراق كےروزنامہ " الصباح" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " oic" كی اس برانچ كی افتتاحی تقريب میں " oic" كےسربراہ "اكمل الدين احسان اوغلو" شركت كر یں گے۔ عراق میں (oic) كی جديد برانچ كا مقصد شدت پسندی كا خاتمہ ، اسلام كی حقيقی تصوير پيش كرنا، اور مذہبی شدت پسندی كا خاتمہ ہے۔ ياد رہے كہ " oic" اقوام متحدہ كا مستقل ادارہ ہے۔ اور ۲۵ جولائی ۱۹۶۹ء كو مراكش كے دارالحكومت " رباط" میں اس كی تاسيس ہوئی ہے۔
366732
نظرات بینندگان
captcha