گھانا میں " مريم مقدس " فلم كی نمائش

IQNA

گھانا میں " مريم مقدس " فلم كی نمائش

14:01 - February 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1748577
فن گروپ: ۲۱ فروری ۲۰۰۹ء كو " گھانا كی لگون" نامی يونيورسٹی میں مريم مقدس فلم دكھائی گئی اس كا اہتمام گھانا میں اسلامی جمہوریہ ايران كےقونصل خانےنے كيا تھا اور یہ فلم مسيحی طلباء كے اجتماع میں دكھائی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق یہ فلم ايك وزٹ میں دكھائی گئی ہے اور اس وزٹ میں شركت كرنے والے مسيحی طلباء انقلاب اسلامی ايران كی كاميابی كے بعد ايران كی فلم انڈسٹری سےآشنا ہوئے۔ اس كے علاوہ اس وزٹ میں شركاء كو انقلاب اسلامی ايران كی كاميابی كے بعد ثقافتی، سماجی اور اقتصادی ميدانوں میں ايران كی ترقی و پيشرفت سے آگاہ كيا گيا اس وزٹ پروگرام میں " ايران كے متعلق كيا كچھ جانتے ہیں" كے موضوع پر مقالہ نويسی كا مقابلہ بھی منعقد ہوا۔
367942
نظرات بینندگان
captcha