بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق یہ فلم ايك وزٹ میں دكھائی گئی ہے اور اس وزٹ میں شركت كرنے والے مسيحی طلباء انقلاب اسلامی ايران كی كاميابی كے بعد ايران كی فلم انڈسٹری سےآشنا ہوئے۔ اس كے علاوہ اس وزٹ میں شركاء كو انقلاب اسلامی ايران كی كاميابی كے بعد ثقافتی، سماجی اور اقتصادی ميدانوں میں ايران كی ترقی و پيشرفت سے آگاہ كيا گيا اس وزٹ پروگرام میں " ايران كے متعلق كيا كچھ جانتے ہیں" كے موضوع پر مقالہ نويسی كا مقابلہ بھی منعقد ہوا۔
367942