افغانستان میں قرآن مجيد كی توہين كرنے والوں كو ۲۰ سال قيد كی سزا

IQNA

افغانستان میں قرآن مجيد كی توہين كرنے والوں كو ۲۰ سال قيد كی سزا

12:36 - March 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1749953
قرآنی سرگرمياں گروپ: افغانستان كی عدالت نے قرآن مجيد كی توہين اور نبوت كا دعوی كرنے والے دو افراد كو ۲۰ سال قيد كی سزا كا حكم صادر كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے خبررساں ادارے " اخبار العالم" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ افغانستان كی عوام كو توقع تھی كہ ان افراد كی سزائے موت كا حكم جاری كيا جائے گا۔ ان افراد نے بغير عربی متن كے فارسی زبان میں تحريف شدہ قرآن مجيد كا ترجمہ شائع كيا ہے یہ ترجمہ شبہات سے پر ہے۔ ہزار نسخوں كی تعداد میں اسےشائع كيا گيا ہے اور كابل میں اسے مفت تقسيم كيا گيا تھا جن پر كابل كے علماء نے شديد اعتراض كيا تھا ۔ ياد رہے كہ قرآن مجيد كا یہ ترجمہ " بختياری نژاد" نے كيا ہے جو امريكہ میں رہتا ہے۔
369925
نظرات بینندگان
captcha