جاپان اور دنيائے اسلام كےدرميان گفتگو كےلیے كويت میں نشست كا انعقاد

IQNA

جاپان اور دنيائے اسلام كےدرميان گفتگو كےلیے كويت میں نشست كا انعقاد

14:17 - March 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1755826
بين الاقوامی گروپ: دنيائے اسلام اور جاپان كےدرميان گفتگو كےلیے ۱۱مارچ ۲۰۰۹ء كو كويت میں ايك نشست منعقد ہوئی۔ اس نشست كا اہتمام كويت كی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے كيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےكويت كی خبررساں ايجنسی "Kuna" كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ یہ دو روزہ نشست كويت كے وليعہد " نواف احمد الجابر الصباح" كی نظارت میں منعقد ہوئی۔ اس نشست كے شركاء نے جاپان اور دنيائے اسلام كےدرميان گفتگو كےمتعلق تبادلہ خيال كيا۔
376529
نظرات بینندگان
captcha