ايران كے شہر مريوان میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر مريوان میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

11:31 - April 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1759916
قرآنی سرگرمياں گروپ: اس سال ۲۰اپريل كو شہر مريوان كی مساجد میں احكام اور قرآنی كلاسوں كا آغاز ہو گا۔
شہر مريوان میں ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآنی ادارے كے سرپرست " زاہدی پور" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ كلاسیں قرآن مجيد كی موضوعاتی تفسير، تجويد، قرائت، اور احكام كے موضوعات پر ہوں گی۔ انھوں نے كہا كہ ان كلاسوں كے اختتام پر امتحان ہو گا اور نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو سند دی جائے گی۔
382320
نظرات بینندگان
captcha