Oic سے وابستہ انجمن اسلامی كے اجلاس كا سعودی عرب میں آغاز

IQNA

Oic سے وابستہ انجمن اسلامی كے اجلاس كا سعودی عرب میں آغاز

11:25 - April 06, 2009
خبر کا کوڈ: 1760927
بين الاقوامی گروپ:۴ اپريل ۲۰۰۹ء كو سعودی عرب كے شہر جدہ میں oic سے وابستہ انجمن اسلامی كے ۳۲ویں اجلاس كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے كويت كے خبررساں ادارے " Kuna" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تين روزہ اجلاس میں oic كے ۵۷ ممبر ممالك كے نمائندے ، oic كے مختلف اداروں اور ادارہ " آيسسكو" كے نمائندے شركت كر رہے ہیں۔ ادارہ آيسسكو نے اپنے بيانیے میں اعلان كيا ہے كہ اس اجلاس میں ادارہ آيسسكو اپنی كاركردگی رپورٹ پيش كرے گا۔
382510
نظرات بینندگان
captcha