سعودی عرب میں سری لنكن اقليت كے لئے قرائت قرآن كے مقابلے

IQNA

سعودی عرب میں سری لنكن اقليت كے لئے قرائت قرآن كے مقابلے

11:13 - May 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1780812
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے شہر جدہ میں سری لنكن اقليت كے لئے قرائت قرآن كے مقابلے منعقد ہوئے جن كا اہتمام حفظ قرآن كی عالمی انجمن نے كيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے حفظ قرآن كی عالمی انجمن كی ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے گزشتہ روز ۱۷ مئی ۲۰۰۹ء كو جدہ میں منعقد ہوئے جن میں مجموعی طور پر ۱۴۴ سری لنكن خواتين و حضرات نے شركت كی۔
یہ مقابلے خواتين و حضرات كے لئے عليحدہ عليحدہ منعقد ہوئے۔
407122

نظرات بینندگان
captcha