كتاب " قرآن كريم كی رو سے نماز" كی اشاعت

IQNA

كتاب " قرآن كريم كی رو سے نماز" كی اشاعت

14:46 - June 06, 2009
خبر کا کوڈ: 1787811
ثقافت و آرٹ گروپ: رواں ماہ كے اختتام تك كتاب "قرآن مجيد كی رو سے نماز " منظر عام پر آ جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مذكورہ كتاب " صفری جعفری شفق" نے تحرير كی ہے۔ انہوں نے اس كتاب میں قرآنی آيات كی روشنی میں نماز پر تجزیہ و تحليل كيا ہے۔ اس كتاب میں پيغمبر اكرم (ص)، حضرت امام صادق (ع)، حضرت شعيب (ع)،حضرت موسی (ع) اور حضرت علی (ع) كے نمازسے متعلق فرامين پر بھی بحث كی ہے۔ یہ كتاب ۸۶ صفحات پر مشتمل ہے اور ۸۰۰ كی تعداد میں شائع ہو رہی ہے۔
416612

نظرات بینندگان
captcha