ايرانی شہراہواز میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايرانی شہراہواز میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

12:23 - June 09, 2009
خبر کا کوڈ: 1789083
قرآنی سرگرمياں گروپ: ان كلاسوں میں شركت كے لئے ناموں كے اندراج كی آخری تاريخ ۱۵ جون ۲۰۰۹ء ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ہائرسيكنڈری كلاسوں كے طلباء كے لئے یہ قرآنی كلاسیں معانی و مفاہيم قرآن، قرائت قرآن ، تاريخ اسلام، اسلامی معارف، احكام اور عقائد كے موضوعات پر ہوں گی۔
417617
نظرات بینندگان
captcha