صوبہ كرمان میں قرآنی علوم كالج كی تاسيس

IQNA

صوبہ كرمان میں قرآنی علوم كالج كی تاسيس

13:53 - June 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1792632
فكرونظر گروپ: ادارہ اوقاف كی كوششوں سے صوبہ كرمان میں پہلا قرآنی علوم كالج قائم كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی علوم كالج كی تاسيس كا مقصد صوبہ كرمان كے طلباء كو قرآنی علوم سے آشنا كرنا ہے۔ اس كالج میں طلباء اور طالبات كو قرآنی علوم سے مربوط ۸ مضامين پڑھائے جائیں گے۔
422551
نظرات بینندگان
captcha