خوزستان كے قرآنی اداروں كو ايك ہزار قرآنی نسخوں كا ہدیہ

IQNA

خوزستان كے قرآنی اداروں كو ايك ہزار قرآنی نسخوں كا ہدیہ

12:29 - July 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1797306
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۸ جون ۲۰۰۹ء كو ايران كے صوبہ خوزستان میں قرآنی اداروں كو قرآن مجيد كے نسخے ہدیے كے طور پر ديئے گئے ہیں۔
صوبہ خوزستان كے ادارہ اسلامی ثقافت و ارشاد میں قرآنی امور كے انچارج " قاسم شميری" نے قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ خوزستان كے قرآنی اداروں كو قرآنی نسخے ہدیے كے طور پر دينے كا مقصد انسان ساز قرآنی ثقافت كا فروغ ہے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ اس سال كے پہلے مرحلے میں ايك ہزار قرآنی نسخے صوبہ خوزستان كے ۲۵ قرآنی اداروں میں تقسيم كیے گئے ہیں۔
427497

نظرات بینندگان
captcha