ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے تيونس كے ریڈيو اور ٹی وی پروگراموں كا اعلان

IQNA

ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے تيونس كے ریڈيو اور ٹی وی پروگراموں كا اعلان

14:54 - August 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1816837
قرآنی سرگرمياں گروپ: تيونس كے ریڈيو اورٹی وی كے مختلف چينلز نے ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے اپنے اپنے پروگراموں كا اعلان كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تيونس كے چينل نمبر ۷ سے "الحياۃ اور اسلام" كے موضوع پرگول ميز كانفرنس، سامی الفہری كے ڈرامے، "شوفلی" اور " مكتوب۲" اور " محمد عزازيزۃ"كا ڈرامہ " الظاہربيبرس" اور حنبعل ٹی وی چينل سے نجوم الليل، بريزن بريكہ، برا ہكاكہ اور " العيشہ المقرونہ" پروگرام نشر ہوں گے۔ اس كے علاوہ اس ملك كے مختلف ٹی وی چينلز سے مختلف ثقافتی اور مذہبی پروگرام نشر ہوں گے۔
451695

نظرات بینندگان
captcha