يونان كے مسلمانوں نے ايتھنز میں مسجد كی تعمير كا مطالبہ كيا ہے

IQNA

يونان كے مسلمانوں نے ايتھنز میں مسجد كی تعمير كا مطالبہ كيا ہے

12:35 - September 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1829933
بين الاقوامی گروپ: يونان كے مسلمانوں نے ملكی حكام سے مطالبہ كيا ہے كہ اس ملك كے دارالحكومت ايتھنز میں ايك مسجد كی تعمير كی جائے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يونان كے مسلمانوں نے ملكی حكام سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ ايتھنز میں ايك مسجد كی تعمير كے لئے كیے گئے اپنے وعدہ كو پورا كریں يونان كے مسلمانوں كی انجمن كے سربراہ نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ ابھی تك اس ملك كی مسلمان اقليت كے لئے كوئی مسجد يا عبادت گاہ نہیں ہے۔
ايتھنز واحد يورپی دارالحكومت ہے جس میں كوئی مسجد نہیں ملتی ہے جبكہ گزشتہ ۲۰ سالوں سے اس حوالے سے كئی خصوصی پروگرام بنائے گئے ہیں۔
كہا جاتا ہے كہ اس وقت يونان میں ۷ لاكھ مسلمان آباد ہیں۔
469380

نظرات بینندگان
captcha