فلپائن كے تعليمی مراكز میں فلم "مريم مقدس" دكھانے كا فيصلہ

IQNA

فلپائن كے تعليمی مراكز میں فلم "مريم مقدس" دكھانے كا فيصلہ

13:05 - September 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1831433
فن وثقافت گروپ: فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر نے شہريار بحرانی كی بنائی ہوئی فلم "مريم مقدس" كو عنقريب مائيل شہر كی " آتنيو" اور "آگينال" يونيورسٹيوں اور انٹرنيشنل سكول میں ريليز كرنے كی خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر نے اس ملك كے تعليمی اور ثقافتی مراكز میں ايرانی فلموں منجملہ "مريم مقدس" كو ريليز كرنے كے بارے میں كہا ہے كہ اس قسم كی فلموں كی ريليز كا مقصد ايران كی معنوی فلموں كا تعارف كروانا ہے۔
اس كے علاوہ انگريزی زبان میں ترجمہ شدہ فلم "مريم مقدس" كو "سانا ندرس" ورزش ہال میں بھی دكھايا گيا ہے جس كو بہت زيادہ پذيرائی ملی ہے۔
471087

نظرات بینندگان
captcha