بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجسنی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مقالے میں امام علی علیہ السلام كی شخصيت كو اسلام كی ايك كامل اور جامع شخصيت كے طور پيش كيا گيا ہے۔
اس مقالے كے بعض حصوں میں آيا ہے كہ انسان نے اپنی پوری تاريخ میں كئی شائستہ اور اہل پيشواؤں كا مشاہدہ كيا ہے ليكن وہ پيغمبر اسلام(ص) اور اميرالمومنين علی علیہ السلام جيسے دو عظيم پيشواؤں كے درجہ تك نہیں پہنچ سكتے۔
علاوہ ازیں اس مقالے میں نہج البلاغہ میں موجود حضرت علی (ع) كے گرانبہا اور نفيس كلمات كی طرف اشارہ بھی كيا گيا ہے۔
472005