ثقافت وآرٹ گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں آئندہ سال اپريل میں اسلامی قلمی نسخوں كی نمائش منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے جمہوریہ آذربائيجان كی خبررساں ايجنسی "APA" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس دو روزہ نمائش میں اسلامی ثقافت كے موضوع پر نادر قلمی نسخوں اور كتابوں كی نمائش لگائی جائے گی۔
472737