بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تنزانیہ كی رپورٹ كے مطابق تنزانیہ میں قرآنی اساتذہ سے مخصوص پہلے علم تجويد كورس میں تدريس كی خدمات حافظ قرآن صادق نصر الھی نے انجام دیں۔
تنزانیہ كے دارالحكومت "دارالسلام" میں منعقد ہونے والے اس كورس كو قرآنی اساتذہ نے بہت پسند كيا۔
475454