تنزانیہ میں قرآنی اساتذہ كے تعليمی كورس كا اختتام

IQNA

تنزانیہ میں قرآنی اساتذہ كے تعليمی كورس كا اختتام

12:45 - October 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1836061
قرآنی سرگرمياں گروپ: تنزانیہ میں قرآنی اساتذہ كے پہلے تجويد قرآن كورس كا اختتام ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تنزانیہ كی رپورٹ كے مطابق تنزانیہ میں قرآنی اساتذہ سے مخصوص پہلے علم تجويد كورس میں تدريس كی خدمات حافظ قرآن صادق نصر الھی نے انجام دیں۔
تنزانیہ كے دارالحكومت "دارالسلام" میں منعقد ہونے والے اس كورس كو قرآنی اساتذہ نے بہت پسند كيا۔
475454

نظرات بینندگان
captcha