بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سیٹلائٹ چينل "الفيحاء" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس وزارت نے كہا ہے كہ اس نمائش میں قرآن كريم اور احاديث نبوی(ص) كے ۱۲۰ خطی نسخے ركھے جائیں گے۔
اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ اس وزارت نے آئندہ مہينوں میں آنے والی مختلف مذہبی اور قومی مناسبتوں كے لحاظ سے نمائش لگانے كا بھی فيصلہ كيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس نمائش كے ساتھ ساتھ عربی خطاطی كے بہترين شاہكاروں كو بھی نمائش میں ركھا جائے گا۔
479125