آيسسكو نےايران میں ہونے والے دہشت گردی كے واقع كی مذمت كی ہے

IQNA

آيسسكو نےايران میں ہونے والے دہشت گردی كے واقع كی مذمت كی ہے

18:44 - October 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1840149
بين الاقوامی گروپ: آيسسكو نے ۱۹ اكتوبر كو اپنے ايك بيانیے میں سيستان و بلوچستان پر ہونے والے دہشت گردی كے حملے كی بھرپور مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو نے اس حملے كی بھرپور مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ آيسسكو اس ظالمانہ اقدام كی بھرپور مذمت كرتے ہوئے اسلامی ممالك سے مطالبہ كرتی ہے كہ وہ آشكار طور پر ايسے اقدامات كرنے والے عناصر كے خلاف كاروائی كریں۔
اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ اسلامی ممالك كےتمام دينی قائدين، سياستدانوں اور میڈيا كی یہ ذمہ داری ہے كہ وہ دہشت گردی كے ان اقدامات كے مقابلے پر رد عمل ظاہر كریں كيونكہ اس قسم كےاقدامات سے امت اسلامی كی وحدت كو خطرہ لاحق ہو سكتا ہے لہذا ان عناصر كےخلاف سخت اقدامات كیے جانے چاہیں۔
481233

نظرات بینندگان
captcha