كابل میں دينی مناسبتوں سے مربوط كتب ادعیہ كی اشاعت
فن وثقافت گروپ: افغانستان كے معاشرے كی ضرورتوں كو پورا كرنے كے لیے كابل كے ثقافتی انسٹیٹيوٹ "اميد" كی كوشش سے دينی مناسبتوں سے مربوط كتب ادعیہ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتابیں ارتباط با خدا، گنج ھای معنوی، پاكٹ سائز كتابچے، دعائے توسل، دعائے ندبہ، دعائے كميل، دعائے جوشن كبير، حديث شريف كساء، دعائے عہد اور دعائے سمات جيسے موضوعات پر شائع ہوئی ہیں۔
481920