بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "islamonline" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس فلم كو معروف امريكی ہدايتكار "بری ام اسبرن" بنا رہے ہیں۔
یہ فلم مسلمان فنكاروں كے ذريعے انگريزی زبان میں بنائی جا رہی ہے جس میں حضرت محمد(ص) كی زندگی كے مختلف پہلووں كو دكھايا جائے گا۔ اس فلم كی تياری میں ۲۵ سے ۳۰ ماہ كا عرصہ لگنے كی اميد ہے۔
486347