بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Islamic-events" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی سيمينار كے شركاء، كتابت احاديث كی كيفيت، موثق اور غيرموثق احاديث كی تشخيص اور پيغمبراكرم(ص) كے اصحاب كے سلسلہ مراتب كی بنا پر راويوں كی ترتيب جيسے( تابعين، تابعين تابعين اور احاديث كو لكھنے والے) كے بارے میں مسلمانوں كو معلومات فراہم كریں گے۔
یہ سيمينار ۲ نومبر سے شروع ہوا ہے جو ۵ نومبر تك جاری رہے گا۔
486496