بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے IC-EL سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار اسلامی انجمن "اہل البيت" اور برطانیہ كے اسلامی مركز كی كوششوں سے اس مركز میں منعقد ہوا ہے۔
اس سيمينار میں "امامت اور ولايت"، "غدير"، "انبياء كی جانشينی"، "قلب ولايت" اور مشيت الہی پر ايمان" جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
486969