كينیڈا میں "مسلمان خواتين" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

كينیڈا میں "مسلمان خواتين" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

13:02 - November 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1845655
بين الاقوامی گروپ: "خواتين كے ہمراہ" نامی مركز كی كوششوں سے ۱۹ نومبر كو كينیڈا كے صوبے "كبك" كے شہر سينٹ گابريل میں "مسلمان خواتين" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "laction" كے حوالے سے نقل كيا ہےكہ اس نشست میں اسلامی حجاب اور غير اسلامی معاشروں میں مسلمان خواتين كی مشكلات كے بارے میں بحث وگفتگو كی جائے گی۔
اس كے علاوہ اس نشست میں مسلمانوں اور غير مسلم كے درميان قريبی تعلقات قائم كرنا اور مسلمان خواتين كے بارے میں عجولانہ فيصلہ جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
488509
نظرات بینندگان
captcha