بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايك ہفتہ تك جاری رہنے والی نمائش میں مشہد مقدس، آستانہ قدس رضوی كے بورڈز، امام رضا علیہ السلام كے موضوع پر كتابیں، آرٹ سے مربوط سی ڈيز ركھی گئیں تھیں۔
علاوہ ازیں اس نمائش میں ايك ثقافتی بيگ تيار كر كے نمائش كا وزٹ كرنے والے افراد كو تحفہ ديا گيا ہے۔
جس میں تركمن اور روسی زبان میں "آٹھویں امام كے اٹھاسی كلام" روسی اور تركمانی زبان میں امام رضا علیہ السلام كے بارے میں تركمانوی صدر كا پيغام اور فلم "ولايت عشق" كی سی ڈيز شامل ہیں۔
488739