بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے (IC-EL) سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كےاسلامی مركز كے عہديداروں كی كوششوں سے یہ پروگرام اس مركزی لائبريری میں منعقد ہو گا۔
برطانیہ میں مقيم شيعوں كی شركت سےمنعقد ہونے والے اس پروگرام میں كينیڈا كے مسلمان عالم دين "شيخ احمد حنيف" حضرت علی علیہ السلام كی ولايت اور خلافت كے موضوع پر انگريزی زبان میں خطاب كریں گے۔
یہ مركز اسی مناسبت سے ۲۱ نومبر كو "اسلام میں ولايت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے جس میں ولايت كے مفہوم كے بارے میں بحث وگفتگو كی جائے گی۔
488662