غزہ كی پٹی كے حاجيوں كا مدينہ منورہ میں داخلہ

IQNA

غزہ كی پٹی كے حاجيوں كا مدينہ منورہ میں داخلہ

13:01 - November 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1847279
بين الاقوامی گروپ: غزہ كی پٹی كے حاجيوں كا پہلا قافلہ مدينہ منورہ میں داخل ہو گيا ہے جن میں غزہ كی ۲۲ روزہ جنگ كے پسماندگان بھی شامل ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے مدينہ منورہ میں گئے ہوئے نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ حاجی رفح كے بارڈر سے پہلے مصر میں داخل ہوئے اور پھر وہاں سے بائی ائر مدينہ منورہ میں داخل ہوئے ہیں۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق راستے میں مختلف مشكلات كے پيش نظر یہ ان حاجيوں كا غزہ سے مدينہ پہنچنے تك ۳۵ گھنٹوں كا مزيد سفر طے كرنا پڑا ہے۔ غزہ كی پٹی كے اس حاجيوں كے قافلے میں غزہ كی ۲۲ روزہ جنگ میں شہيد ہونے والے مجاہدين كے گھر والے بھی دكھائی دے رہے ہیں۔
490331

نظرات بینندگان
captcha