امريكہ میں امام محمد تقی(ع) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام كا انعقاد

IQNA

امريكہ میں امام محمد تقی(ع) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام كا انعقاد

13:05 - November 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1847291
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست ٹيكساس كے ھاوسٹن اسلامی تعليم سنٹر میں ۱۷ نومبر كو امام محمد تقی(ع) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IEC-Houston" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ھاوسٹن كے اسلامی تعليمی سنٹر كے عہديداروں كی كوششوں سے یہ پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
اس پروگرام میں تلاوت قرآن كريم، مرثیہ اور حضرت محمد تقی(ع) كی سيرت طيبہ پر تقرير اور دعائے توسل بھی پڑھی جائے گی۔
490228

نظرات بینندگان
captcha