بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق نئی دہلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "ھگامی" نے ۹ نومبر كو اندراگاندھی آرٹ اور قومی سنٹر كے سيمينار منعقد كرنے كے انچارج اور اعلی ثقافتی مشير "منصورہ حيدر" سے ملاقات كے دوران كہا ہے كہ ايرانی كلچرل سنٹر اندراگاندہی آرٹ قومی سنٹر كے مقام پر ايران كے ثقافتی اورآرٹ فيسٹيول كے انعقاد كے لیے آمادہ ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس ثقافتی اورآرٹ فيسٹيول میں ايران كی علاقائی اور قديمی موسيقی، ايرانی كھانوں، ہينڈی كرافٹس اور ايرانی فلموں كی نمائش كے پروگرام شامل ہیں۔
491044