اردنی نامہ نگاروں كی مكہ روانگی

IQNA

اردنی نامہ نگاروں كی مكہ روانگی

12:57 - November 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1849266
فن وثقافت گروپ: اردن كے نامہ نگاروں كا ايك گروپ ۱۳ نومبر كو ايام حج كے پروگراموں كو منعكس كرنے كے لیے مكہ روانہ ہو گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كی خبررساں ايجنسی "پترا" ریڈيو ٹی وی انسٹیٹيوٹ اور اس ملك كے مطبوعات كے دفتر كے كئی نامہ نگار اردنی حكومت كے سركاری ترجمان نبيل شريف كے ہمراہ مكہ روانہ ہوئے ہیں۔
نبيل شريف نے اس پروگرام میں اپنی گفتگو كے دوران فريضہ حج كے اعمال بالخصوص اردنی حاضيوں سے مربوط خبروں كو نشر كرنے میں میڈيا كے اہم كردار كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ اردنی میڈيا نے دقيق خبروں كو ارسال كرنے میں ابھی تك بہت كامياب رہے ہیں۔
492591

نظرات بینندگان
captcha